ٖ پولیس وین پردہشت گردوں کا حملہ، ایک شہیددوزخمی وائس آف چکوال (VOC)

وٹس ایپ (زاہداعوان)دوران ڈیوٹی معلوم ہوا کہ آج مورخہ 18 فروری 2020 بوقت 0800بجے بمقام گاوں مڈی تحصیل کلاچی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس پارٹی کے اہلکار (ایک موبائل ) پولیو ڈیوٹی کے لئے جارہے تھے ،
جب وہ گاؤں میڈی (2 کلومیٹر دور) کے قریب پہنچے کہ اچانک روڈ کے کونے لگی آئی ای ڈی بلاسٹ ہوئی 
دھماکے کے بعد دہشتگرد گردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی جسکے نتیجے میں ذیل اہلکار زخمی اور شہید ہوے ہیں ۔
 ہیڈ کانسٹیبل ریاض۔شہید
ہیڈ کانسٹیبل شکیل۔زخمی 
 ڈرائیور عطا اللٰہ ۔زخمی 

واقعے کی جگہ پر ایس یف ایس نے پہنچ کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اورعلاقہ کوآمدورفت کے لئے بند کر دیا ہے۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top