مانسہرہ(راجہ گل) تھانہ خاکی کی حدود بھرکنڈ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ایک شخص ہلاک دو زخمی ہوگئے جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے تفصیلات کے مطابق آج صبح بھرکنڈ میں دو گروپوں میں تصادم پرویز ولد ولی رحمان ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں میں شاہنواز پسران ولی رحمان ،غلام مرتضیٰ ولد شاہنواز شامل ہیں ۔جبکہ ملزمان میں وقاص اشفاق سجاد پسران سرفراز اورسرفراز ولد نامعلوم شامل ہیں وجہ عداوت زمین تنازعہ ہے۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں