ٖ ڈپٹی ایڈیشنل ریونیو مصور خان نیازی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت وائس آف چکوال (VOC)


تلہ گنگ (نامہ نگار)ڈپٹی ایڈیشنل ریونیو مصور خان نیازی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیلے ان کی رہائش گاہ میانوالی جھامرہ شرقی میں پی ٹی آئی رہنما ملک فیاض میانہ جھاٹلہ، صدر الیکٹرانک میڈیا محسن قیوم شیخ ، سنیر نائب صدر پریس کلب لاوہ امتیاز احمد لاوہ، ملک محمد اشرف تحصیلدار لاوہ  مصور خان نیازی سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں اس موقع پر سردار ممتاز خان ٹمن ، میجر طاہر ، حاجی عمر حبیب ، اے سی مظفر مختیار ،اے سی حافظ عمران،اے سی بلاول علی ہنجرا، اور پنجاب بھر کی بیوروکریسی نے اظہار تعزیت کیا یاد رہے کہ یہ سابق ڈی سی چکوال لیاقت علی خان نیازی کی ہمشیرہ تھیں۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top