ڈھڈیال(وائس آف چکوال)قریشی برادری کے قمرعباس نے تمام منفی سرگرمیوں ترک کرنے کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قریشی برادری کے قمر عباس ولد غلام اصغر قریشی نے وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ اور قریشی برادری کے زعما اورڈھڈیال پریس کلب کے اراکین کی موجودگی میں پریس کانفرنس کے دوران قرآن پاک پر حلف دے کر تمام منفی سرگرمیاں ترک کرنے کا اعلان کیا۔
اس موقع پر قمر عباس نے حلف دیتے ہوئے کہا کہ ناعاقب اندیش دوستوں اور بری سوسائٹی کے باعث وہ منفی کاموں میں ملوث رہا۔ اب حلفاًاعلان کرتا ہوں کہ آئندہ کسی قسم کی منفی میں حصہ نہیں لوں گا۔ اس موقع پر سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چوہدری خورشید بیگ نے کہا کہ قمرعباس نے نہایت دانشمندانہ فیصلہ کیا کیونکہ منفی سرگرمیوں نہ صرف معاشرے کا ناسور ہیں بلکہ ا ن کے خاندان کی عزت بھی داؤ پر لگی ہوئی تھی اب امید ہے کہ وہ اچھے شہری بن کر زندگی گزاریں گے۔

0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.