موٹرسائیکل سوارکی ٹانگ ٹرالرکے نیچے آکرضائع ہوگئی چکوال (صفی الدین صفی)موضع ویرو کا فیصل شہزاد نامی نوجوان موٹر سائیکل سوار ٹریلے سے ٹکرا کر اپنی ٹانگ ضائع کروا بیٹھا موٹر سائیکل ٹرالر کے پچھلے ٹائر کے نیچے دب گیا ۔یہ حادثہ الخاکی ہوٹل کے قریب پٹرول پمپ پر پیش آیا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں