ٖ جاوید اقبال( ایم ڈی جاوید انجینئرنگ ورکس ڈھڈیال) انتقال کر گئے وائس آف چکوال (VOC)

ڈھڈیال (وائس آف چکوال)حاجی محمد اقبال مرحوم کے صاحبزادے، مختار حسین،سابق صدر ڈسٹرکٹ بار چکوال ملک ندیم اقبال ایڈووکیٹ، وسیم عباس کے بھائی جاوید اقبال( ایم ڈی جاوید انجینئرنگ ورکس ڈھڈیال) انتقال کر گئے ہیں. ملک ندیم ایڈووکیٹ کے بھائی کئی روز سے لاہور میں زیر علاج تھے ، اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔ نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں ڈھڈیال میں امام بارگاہ سادات میں بوقت 3 بجے ادا کی جائے گی ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top