ٖ موٹر سائیکل پر سوار دو پولیس اہلکاروں کا مانکیالہ پل پر ایکسیڈینٹ، ایک جاں بحق دوسرازخمی وائس آف چکوال (VOC)


وٹس ایپ (سید آصف علی شاہ)راولپنڈی سٹیڈیم میں میچ ڈیوٹی دینے کیلیئے جانے والے  موٹر سائیکل پر سوار دو پولیس اہلکاروں کا مانکیالہ پل پر ایکسیڈینٹ، کلرسیداں کا رہائشی پولیس اہلکار قیصر محمود جاں بحق، جبکہ موہڑہ بختاں کے رہائشی اہلکار علی حسنین کی ٹانگ بری طرح ٹوٹ گئی ہے ۔دونوں اہلکار 2016 میں پولیس محکمہ میں بھرتی ہوئے تھے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top