ٖ ڈھڈیال پولیس کی کاروائی: دو اشتہاری مجرمان گرفتار وائس آف چکوال (VOC)


ڈھڈیال (ملک معظم علوی)محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر کاروائی کرتے ہوئے 
ڈھڈیال پولیس نے دو مجرمان اشتہاری گرفتار کر لیے۔

اختر زمان ایس ایچ او ڈھڈیال اور انکی ٹیم میں فیصل ندیم ایس آئی اور آصف نصیر اے ایس آئی نے کارروائی کرتے ہوئے دو مجرمان اشتہاری جاوید اور دولت خان ساکن افغانستان جو ضرر کے مقدمہ میں چکوال پولیس کو مطلوب تھے کو گرفتار کرلیا گیا۔

محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی طرف سے تمام ٹیم کو شاباش

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top