گجرات (راجہ گل)گجرات موضع سماں غیرت کے نام پر نوجوان لڑکا لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیامقتول عمیر اپنی دوست ربیعہ کو ملنے اسکے گھر آیا ہوا تھا۔
مقتولین 22 سالہ عمیر 18 سالہ ربیعہ دونوں موقع پر ہی جاں بحق ھو گئے دونوں۔مقتولین پر لڑکی کی والدہ آسیہ نے فائرنگ کی۔ مقامی پولیس نے ملزمہ کو گرفتارکرلیاَ
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں