ٖ منیر پبلک سکول کی انتظامیہ کے زیر انتظام یوم یکجہتی کشمیرریلی کا انعقاد وائس آف چکوال (VOC)


ڈھڈیال (ڈاکٹرزاہد عباس چوہدری)ڈھڈیال میں منیر پبلک سکول کی انتظامیہ کے زیر انتظام منیر پبلک سکول ڈھڈیال کے طلباء نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک ریلی نکالی ریلی میں سکول کے بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی.  اس موقع پر کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے فضا گونج اٹھی.  پولیس تھانہ ڈھڈیال اور سیکیورٹی اہلکار بھی اس موقع پر موجود تھے.۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top