تلہ گنگ (محسن قیوم شیخ)ملک محمد کبیر ایڈووکیٹ کی والدہ،چیف ایگزیکٹو رفیقِ حجاز ٹریولز ملک فیصل کبیر کی دادی کے نمازِ جنازہ میں جسٹس (ر) چودھری مظہر منہاس ، سیشن جج (ر) مرزا رفیع الزماں ، سیشن جج (ر) سخی محمد کہوٹ ، سابق جج رشید گوندل ، راولپنڈی ریجن کے وکلإ ، اعلی عدلیہ کے جج صاحبان ، مقامی بار کے وکلإ ، تاجر تنظیموں کے عہدیداران ، ممتاز سیاستدان ، ڈاکٹر صاحبان ، پروفیسر حضرات ، اساتذہ کرام ، مختلف سیاسی جماعتوں کے قایدین ، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے اراکین ، فوج کے اعلی افسران ،مختلف مکاتبِ فکر کی شخصیات نے شرکت کی۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں