چکوال (نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنرچکوال نے آج اراضی ریکارڈ سینٹر کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے بری کارکرگی پر دو پٹواریوں کو معطل کر دیا۔ مزیدانہوں نے عملہ کی حاضری، ٹوکن کی فراہمی، بند کھیوٹ کے مسائل وغیرہ کا جائزہ لیا جبکہ صفائی کےانتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ بعدازاں اسسٹنٹ کمشنرزچکوال اور کلر کہار نے بنیادی مرکز صحت کریالہ اور دیہی مرکز صحت بوچھال کلاں کے دورے بھی کیے۔جہاں انہوں نے ڈاکٹروں اور دیگر عملہ کی حاضری چیک کی جبکہ دوائیوں کی دستیابی اور صفائی کا بھی جائزہ لیا۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں