تلہ گنگ (وائس آف چکوال)اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ نے آج بنیادی مرکز صحت کوٹ سارنگ کا دورہ کیا۔ انہوں نے بنیادی مرکز صحت میں بنائے گئے آئسولیشن وارڈ کا معائنہ کیا جبکہ وہاں دواؤں اور علاج معالجہ کی سہولیات بارے بھی دریافت کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نےعملہ کی حاضری چیک اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں