بہاولپور(راجہ گل )آسمانی بجلی گرنے سے طالب علم جاں بحق،بجلی گرنے سے موقع پر ہلاک۔بنیاز پیٹرول پمپ کے قریب آسمانی بجلی گر گئی ۔یہآسمانی بجلی ایک نوجوان سیدحسین رضا پر گر گئی جس سےوہ شدیدزخمی ہوگیا ۔اسے فوری طورپربھاول وکٹوریہ ہسپتال شفٹ کیا گیا مگرجانبرنہ ہوسکا۔مقامی پولیس اور ڈی ایس پی سٹی موقع پر پہنچ گئے۔مذکورہ نوجوان نویں کلاس کے پیپردینے کے لئے ایس ڈی ہائی سکول فرید گیٹجارہا تھا کہ راستہ میں آسمانی بجلی کا شکار ہوگیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں