ٖ بیٹے نے سگی والدہ اورسوتیلے باپ کوقتل کرڈالا وائس آف چکوال (VOC)


میلسی(راجہ گل)نواحی گاؤں 107 ڈبلیو بی میں میاں بیوی قتل۔قاتل محمد عثمان نے حقیقی والدہ اور سوتیلے باپ کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا۔

گیارہ سال قبل کنیز بی بی نے اپنے شوہر اللہ دتہ سے طلاق لے کر دیور فیض سے نکاح کرلیا تھا ۔

قاتل عثمان ماں اور سوتیلے باپ کو قتل کر کے فرار ہوگیا۔پولیس نے نعشیں قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے آر ایچ سی گڑھا موڑ منتقل کردیں۔

پولیس تھانہ مترو نے مقدمہ 127/20درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top