ٖ شیطان صفت درندے کی 10 سالہ بچی سے زیادتی، نعش کماد کے فصل سے ملی وائس آف چکوال (VOC)


رحیم یار خان (راجہ گل )‏رحیم یار خان کے علاقہ جن پور میں شیطان صفت درندے کی 10 سالہ بچی سے ذیادتی۔ تلاش کرنے کے بعد عصوم بچی کی نعش کماد کی فصل سے ملی ہے ۔

حکومت زیادتی کے کیس میں روک تھام میں مکمل طور پر ناکام ہوتی نظر آرہی ہے ۔سزائے موت کا قانون ہونے کے باوجود بچوں سے زیادتی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔

انسان نما درندوں کوچوراہوں میں سرعام پھانسی نہ دینے اور  حکومت کی طرف سے  عدم دلچسپی کے باعث جنسی زیادتی کے واقعات رکنے میں نہیں آرہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top