چکوال(خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر) چوآ روڈ اعجاز آباد چوکی کے قریب دو موٹرسائیکل ٹکرا گئے ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچی ریسکیو شعیب یعقوب نے بتایا کہ میاں بیوی بشارت جا رہے تھے اور ٹرک کو اوور ٹیک کرتے ہوئےکراس روڈ سےنکلنے والے ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئے۔
حادثہ کے نتیجہ میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوئے دو کا تعلق بشارت جبکہ ایک کا تعلق کریالہ سے ہے۔
حادثہ کے نتیجہ میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوئے دو کا تعلق بشارت جبکہ ایک کا تعلق کریالہ سے ہے۔
ریسکیو 1122چکوال
Contact:0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں