تورغر (راجہ گل) ملک بھر کے مختلف علاقوں کی طرح تورغر میں چھوتے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری تورغر میں مین شاہراوں سلائڈنگ کی وجہ سے بند مکانات میں رہنا مشکل انتہائی سردی تفصیلات کے مطابق تورغر میں بارشوں کی وجہ کافی مالی نقصان بونیر مداخیل روڈ ، میرا گودر روڈ اور تورغر کے دیگر شاہرہے ۔
سلائیڈنگ کی وجہ سے بند بچوں کو سکول جانے میں مشکلات کا سامنا تورغر میں کچے مکانات کی وجہ سے کئی مکانات جزوی طور پر تباہ ہوئے چھتوں سے پانی ٹپکنے لگے عوام کی پریشانی بڑھ رہی ہے اعلی حکام تورغر عوام پر نظر رکھیں تاکہ تورغر کی پسماندگی کم ہوسکیں ۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں