ٖ سکول ٹیچر پر بچے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام ، تحقیقات جاری وائس آف چکوال (VOC)

ڈھڈیال(ڈاکٹرزاہدچوہدری) موضع ڈورے تھانہ ڈھڈیال میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈورے میں با اثر افراد نے سکول کے ٹیچر شجاع اقبال ولد محمد اقبال پر بچے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام لگا کر مار پیٹ کی جبکہ ٹیچر کی طرف سے الزام کی تردید کی گئی ہے.  ۔
سکول کے ٹیچر دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئے.  محکمہ تعلیم کے افسران نے سکول میں پہنچ کر معاملے کی چھان بین کی  ۔
پولیس تھانہ ڈھڈیال بھی موقع پر پہنچ گئی اور مذکورہ ٹیچر کو تشدد کے بعد میڈیکل کروانے کے لیے تھانہ میں بلا لیا، معاملے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ ذرائع 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top