چکوال (وائس آف چکوال)اسسٹنٹ کمشنر چکوال نے موٹروے سروس ایریا میں دوکانوں کے دورے کر کے مشروبات اور دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کو چیک کیا۔انہوں نے اشیاء کی کوالٹی کو چیک کیا اور دوکانداروں کو دیا گیا سرکاری نرخنامہ بھی چیک کیا۔اسسٹنٹ کمشنر نےسرکاری نرخ نامے سے زائد قیمت پر اشیاء بیچنے پر مختلف دکانداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 50,000 روپے کے جرمانے عائد کیے اور آئندہ محتاط رہنے کی ہدایات دی۔
|
---|
وائس آف چکوال
»
چکوال
» اسسٹنٹ کمشنر چکوال کے موٹروے سروس ایریا میں دوکانوں کے دورے، مجموعی طورپر50ہزارجرمانہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں