ٖ اےقوم کےہیرو تیری شجاعت پر پوری پاکستانی قوم کا سلام وائس آف چکوال (VOC)

ایف 16طیارہ آبپارہ مارکیٹ کےعین اوپر خراب ہوا اس وقت پالیٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے پاس سیف ایجیکشن کا آیپش  موجود تھا ۔

لیکن نیچے آبادی تھی انہوں نےاپنےہستے مسکراتےخاندان کی خوشیوں پر اپنے ہم وطنوں کی جان کو ترجیح دی۔

ونگ کمانڈر نے پاک فضائیہ کی روایت شجاعت کا پاس رکھتے ہوئے طیارے کو قریب شکر پڑیاں کی پہاڑیوں اور جنگلات کی طرف موڑ دیا ۔

شکر پڑیاں کی پہاڑیوں پر قربانی کی ایک اور نامٹنے والی داستان نقش کرکے اپنی جان آفرین کے سپرد کر دی 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top