![]()
چکوال (محسن قیوم شیخ سے)ڈپٹی کمشنر چکوال کا کرونا وائرس کیخلاف آگاہی مہم چلانے پر میڈیا کے کردار کی تعریف۔ہمیں مل جل کر اس صورتحال سے نکلنا ہے۔
ہر شخص کو اپنے حصے کا کام کرنا ہے.مشکلات میں ہی پتہ چلتا ہے ہم کتنے منظم اور خطرات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں.چکوال کے میڈیا کا مثبت کردار کھل کر سامنے آیا جسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
میڈیا کا کردار قابل ستائش ہے.اب میڈیا عوام کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرے اور انکو گھروں تک محدود رکھنے میں انتظامیہ کی معاونت کرے.ہم دن رات عوام کے تحفظ کےلیے موجود ہیں۔
ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی
|
|---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں