ٖ ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال میں کورونا ڈیسک قائم وائس آف چکوال (VOC)

چکوال (وائس آف چکوال)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) مہرین فہیم عباسی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کا دورہ کیا جہاں ہسپتال کے داخلی راستے پر کورونا ڈیسک قائم کیا گیا ہے۔

 ایسے اشخاص جنہوں نے حال ہی میں کسی ملک کا دورہ کیا ہو اور وائرل علامت کا حامل کسی بھی شخص ہسپتال 
میں داخل ہوتے ہی ڈیسک کی طرف بھیجا جائے گا۔ بلڈ سی پی اور سینے کے ایکسرے کی سہولیات دستیاب ہیں۔ 

ہر ایچ ڈی یو میں پانچ پانچ بیڈ لگا دئیے گئے ہیں جبکہ دو وینٹیلیٹر بھی رکھے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 5 آئسولیشن کمرے بھی بنائے گئے ہیں.۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top