
پاکستان میں ایک سال میں 1 لاکھ 60 ہزار لوگ سگریٹ پینے سے مرتے اور روز کے اوسط 438 لوگ مرتے. کرونا سے 2 مہینے میں 60 لوگ مرے اور پچھلے 2 مہینے میں پاکستان میں 26 ہزار سگریٹ پینے سے مرے۔
جتنا خوف کرونا کا پھیلایا اتنا سگریٹ کا نہیں کیونکہ 700 ارب ڈالرز کی سگریٹ کی انڈسٹری بند ہوتی۔
بشکریہ: حسنین/وٹس ایپ
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں