آج انتہائی افسوس کے ساتھ یہ تحریر لکھ رہا ہوں ضیلع لیہ میں اتنا بڑا واقعہ پیش آیا لیکن ہم نے کہیں بھی میڈیا کی کوریج نظر نہ آئی، شائد ایک غریب گھرانے سے سے تعلق ہے لواحقین کا اس لئےمیڈیا نے کردار ادا نہیں کیا ۔
لیہ چکنبمر 148 میں پیش آنے واقعہ یہ ہے کے یہ جو وڈیو آپ کے سامنے ہے یہ ایک معصوم سی بچی کی ہے جس کو گینگ وارانہ ملزمان نے اغوا کیا اور ایک مخصوص مقام پے رکھا۔
جہاں پے رکھا گیا وہاں کے نزدیک علاقہ میں بھی ان لوگوں نے بچیوں کو اغوا کرنے کا سوچا اور وہ اپنی کاروائی میں مصروف ہو گئے اور اہل علاقہ میں معصوم بچیوں کو اغوا کرنے لگے۔
اغوا کرنے کے بعد ان معصوم بچیوں کو محفوظ مقامات پے لے جا کے پہلے تو ان سے زیادتی کیا کرتے اور بعد میں ان کو بیچ دیا جاتا تھا کچھ دن پولیس کی کروائی کرنے کے بعد وہ ملزمان گرفتار ہوئے اور تفتیش کے دوران بہت سے رازکھلے ۔
ملزمان اغوا کرنے کے ساتھ ساتھ وہ بچیوں کو قتل کر کے دفن کر دیا کرتے تھے جس کی نشاندہی پے کل لیہ میں ایک معصوم بچی کی لاش نکالی گئی ہے جو آپ کے سامنے ہے مزید تفتیش میں 4 اور لاشوں کا احتراف کر گے ہیں افسوس میڈیا نے اپنا کردار ادا نہ کیا .۔
(ماسٹرالطاف اعوان/وٹس ایپ)

0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں