ٖ سینئر صحافی و کالم نگار ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری کے لئے نیا اعزاز وائس آف چکوال (VOC)


ڈھڈیال(نامہ نگار) سینئر صحافی و کالم نگار ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری کو صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم وائے آئی ایس آئی  کی طرف سے ضلع چکوال صدر مقرر کیا گیا ہے,  و تعز من تشاء و تزل من تشاء 

بے شک عزت دینے والی ذات وہی ہے,  ان شاء اللہ میں صحافیوں کے حقوق کے لیے ہر فورم پر بھر پور آواز اٹھانے کی ہر ممکن کوشش کروں گا۔

ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top