ایس ایچ او ڈھڈیال کا لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کاروائیاں جاری ڈھڈیال (وائس آف چکوال)ڈھڈیال ایس ایچ او ملک اختر زمان کا لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری کاروائی ....انہوں نے مین بازار میں اپنی نگرانی میں کھلی ہوئی دکانیں بند کروا دیں، دکاندارفوراً چلتے بنے۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں