![]()
کلرکہار(خلیل شاکرسے)کلرکہار انٹرچینج کے قریب شہ زورگاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم ، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر ٹراما سنٹر منتقل کیا گیا۔
ساول اشرف ساکن ڈھریالہ کہون تھانہ کلرکہار میں بطور پولیس کانسٹیبل کی ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہا ہے۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں