ٖ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سیر کے لئے گئے ڈاکٹر منصور جمال جاں بحق وائس آف چکوال (VOC)


کلرکہار(خلیل شاکرسے)کلرکہار لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سیر کے لئے گئے ڈاکٹر منصور جمال اسپیشل ایجوکیشن سکول کلرکہار کے ٹیچر جاں بحق۔انکی میت کو ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کر دیا گیا۔

علاقہ  ونہار نیلہ واہنہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top