
ڈھڈیال (نامہ نگار)سوشل میڈیا پراراکین پریس کلب ڈھڈیال کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ہم رانا اخترعزیزکے عصاحبزادگان رانا کلیم اختراوررانا عادل کی بھرپورمذمت کرتے ہیں۔
اگرانہوں نے اپنے ان ریمارکس کے بارے میں تحریری معذرت نہ کی تو ڈھڈیال پریس کلب قانونی کاروائی کرنے کا حق رکھتا ہے۔
صدرپریس کلب ظہیراحمدیوسفی
جنرل سیکرٹری ریاض بٹ
واراکین پریس کلب ڈھڈیال
ڈھڈیال کی صحافی برادری رانا عادل کی معذرت قبول اور آئندہ محتاط رہنے کی تلقین کرتی ہے۔معروف سیاسی شخصیت حاجی رانا بشیر سراج نے رانا عادل کے کمینٹس کا سخت نوٹس لیا اور رانا عادل کو فوری طور پر صحافی برادری سے معذرت کرنے کی ہدایت کی۔
علاوہ ازیں ڈھڈیال پریس کلب کے اراکین اپنے ضلع کی تمام صحافی برادری کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے اس صورتحال پر اپنے بھرپور تعاون اور حمایت کا یقین دلایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معذرت
رانا عادل نے ڈھڈیال کے صحافیوں کے بارے میں اپنے کئے گئے کمینٹس پر معذرت کرلی۔انہوں نےسعودی عرب سے اپنے ٹیلیفونک رابطے میں کہا کہ تمام صحافی برادری ہمارے لئے قابل احترام ہے میرے کمینٹس سے ڈھڈیال کے صحافیوں کی دل آزاری ہوئی۔میں اس پہ افسوس اور معزرت کا اظہار کرتا ہوں۔ڈھڈیال کی صحافی برادری رانا عادل کی معذرت قبول اور آئندہ محتاط رہنے کی تلقین کرتی ہے۔معروف سیاسی شخصیت حاجی رانا بشیر سراج نے رانا عادل کے کمینٹس کا سخت نوٹس لیا اور رانا عادل کو فوری طور پر صحافی برادری سے معذرت کرنے کی ہدایت کی۔
علاوہ ازیں ڈھڈیال پریس کلب کے اراکین اپنے ضلع کی تمام صحافی برادری کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے اس صورتحال پر اپنے بھرپور تعاون اور حمایت کا یقین دلایا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں