
مقتولہ عارفہ بتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کی غرض سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال چکوال منتقل کر دیا گیاجسےبعد میں صبح 8 بجے واپس گھرمنتقل کیا گیا۔مرحومہ کی نمازجنازہ دن گیارہ بجے مقامی قبرستان میں ادا کردی گئی۔
ڈھڈیال پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں