
چکوال (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنرچکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر ہیلتھ ٹیموں نے پورے ضلع چکوال میں اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کے سلسلے دورےکیے۔ ٹیموں نے ڈور ٹو ڈور، ٹائر شاپز اور دوسری جگہوں کے دورے کیے اور لاروا کا معائنہ کیا۔
انسداد ڈینگی ٹیمیں ڈینگی کے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ ہیں اور گورنمنٹ کی طرف سے دی گئی ایس او پیز پر مکمل طور پرعمل پیرا ہیں۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں