
لودھراں(عبدالواہاب) جہانگیر ترین کے جانب سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا عمل شروع۔ تفصیلی جانچ پڑتال کے بعد یقینی بنایا گیا ہے کہ راشن حق دار لوگوں تک پہنچے۔
ہر راشن بیگ میں اناج کی وافر مقدار موجود ہو، راشن تقسیم کا یہ سلسلہ انشاء اللہ حالات معمول پر آنے تک جاری رہے گا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں