|
لاہور میں قیدیوں کا فلمی انداز، بس کا فرش کاٹ کر فرار ہونے کی کوشش ، خطرناک قیدی کوشش میں کامیاب، جیل کے کمیروں کی مدد سے گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق آپ نے آج ہمیشہ فلموں میں ہی خطرناک قیدیوں کو دلچسپ انداز سے پولیس حراست سے بھاگتے ہوئے دیکھا ہوگا، لیکن لاہور کے قیدیوں نے اسی سچ کر دکھایا۔
گزشتہ روز جب پانچ خطرناک قیدیوں کو سینٹرل جیل لاہور سے حافظ آباد منتقل کیا جا رہا تھا تو قیدیوں نے وین کا فرش اکھاڑ کر فرار ہونے کی کوشش کی۔
قیدی اپنی کوشش میں کامیاب بھی رہے حافظ آباد جیل کے قریب وین سے نکلے اور قریبی کھیتوں میں جا چھپے، لیکن جیل کی دیواروں کی ساتھ لگے کیمروں کی مدد سے پولیس نے قیدیوں کو ڈھونڈ نکالا۔ اور مشن فلاپ ہوگیا۔
|
|---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں