
تحفظ ناموس تاجدارِ ختم نبوت پر تن من دھن قربان کردیں گے۔پیر صاحب آستانہ عالیہ لنگرشریف
قادیانی مرزائی دنیا کے بدترین کافر گستاخ رسول اور منکرین ختم نبوت ہیں ان کی لیے نرم گوشہ رکھنا اپنے ایمان سے ہاتھ دھونے کے مترادف ہے۔
ان خیالات کا اظہار عالمی مبلغ اسلام حضرت صاحبزادہ ابوالوفا پیر خان محمد خان حیدر صدر عالمی مرکزی وحدت اسلامیہ رجسٹرڈ سجادہ نشین آستانہ عالیہ لنگرشریف نے فرمایا۔
آپ نے عمران خان سمیت ایوانِ اقتدار میں موجود تمام سیاستدانوں کو خبردار کرتے ہوئے فرمایا کہ قادیانیوں کو ممبر قومی اقلیتی کمشن بنانے کا معاملہ ہو یا مذکور کا ملک کی اعلی کرسی پر بیٹھنے سے لیکر آج تک ناموس تاجدارِ ختم نبوت پر کیے جانے حملے ہوں یہ خدائے جبار و قہار کے ساتھ ایسی جنگ کا اعلان ہے جو سب کو ذلیل وخوار اور تباہ و برباد کر دے گی۔
سب کی بہتری اسی میں ہے ان معاملات کو تختہ مشق بنا کر اللّٰہ تعالٰی کے غضب کو دعوت نہ دیں۔۔اس لیے کہ بہت سے پہلوان اپنی طاقت کے گھمنڈ میں اس میدان میں اترے مگر کسی کا نام و نشان بھی باقی نہیں رہا۔
آپ نے فرمایا تحفظ ناموس تاجدارِ ختم نبوت کی خاطر ہم ہر لمحہ تیار ہیں اور اپنا سب کچھ محبوب کریم کے قدموں پر نچھاور کرنا اپنی خوش بختی تصور کرتے ہیں۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.