
مسلمانوں یہ دیکھ لو صدام حسین کے محل میں اسکے تخت پہ بیٹھا کافر فوجی ہم سب کا منہ چڑا رہا ہے اور ہم سے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہو سکا ہماری لڑائی ہے کس کے ساتھ۔
تخت کے پیچھے نصرمنﷲوفتحقریب اور القدسلنا لکھ کے رکھنے سے نہ فتح ملی اور نہ آپکا قدس۔
اگر بس چلے تو اس تصویر کو ہر #مسجداورامام_بارگاہ لے جا کر لگا دیں کہ دیکھ لو اپنی اوقات اور انجام۔ذلت مسلمانوں کے حصہ میں ایسے ہی نہیں لکھی ہوئی اعمال ہی ایسے ہیں۔
میرے ان الفاظوں کو پلے باندھ لیں
ابھی تو پارٹی باقی شروع ہوئی ہے ۔آپکے تو ایمان کا ٹیسٹ ہونا باقی ہے ابھی۔ تب کیا کرو گے جب آپکا ﷲ پہ ایمان ہی ڈولنے لگے گا فتنے اور مصیبتیں جو آرہی ہیں۔
اگر کوئی بھول میں ہے تو یاد رکھیں جو سابقہ امتوں پہ حالات آئے ہیں وہ اب مسلمان امت پہ بھی آنے ہیں۔اور اسکا آغاز ہو چکا ہے۔عربوں کیلیے اگر تباہی ہے تو باقی دنیا ﷲ کی زیادہ لاڈلی نہیں ہے۔ اﷲ کا نظام ہے وہ جیسے چاہے کسی کو سزا دے۔لیکن گُھن کے ساتھ گیہوں بھی پس کر رہے گا۔
بشکریہ: زاہد زین/وٹس ایپ
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں