
چوآسیدن شاہ (برہان غنی راجہ)چوآسیدن شاہ کےنواحی قصبہ رتوچھہ میں بچوں کی لڑائی کا شاخسانہ,بڑوں نے کلہاڑیاں چلا دیں محمد بنارس ولد صادق بھٹی نے کلہاڑی کے پے درپے وار کرکےمحمد صدیق ولدمحمدرفیق کو شدید زخمی کردیا زخمی کوپولیس نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ۔ذرائع
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں