![]()
وائس آف چکوال(ریحان مہدی سے) ہیڈ ماسٹرگورنمنٹ ہائی سکول ہسولہ چوہدری خالد جاویدآف رتہ ریٹائرہوگئے۔ انہوں نے اپنے تیس سالہ کیرئرکے دوران مختلف سکولوں میں خدمات سرانجام دیں جن میں نارنگ، مونا، سانگ کلاں اورڈورے گاوں شامل ہیں۔
اس تمام عرصہ میں انہوں نے اپنی ڈیوٹی بخوبی نبھائی اوربچوں کو تعلیم کے زیورسے آراستہ کیا۔ بالآخراپنی سروس کی معیاد پوری کرتے ہوئے آپ 21 مئی کو ریٹائرہوگئے۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں