چکوال(خرم منظور) اٹھوال خودکشی کی کال پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی ریسکیور بلال قاسم نے بتایا کہ 25 سالہ خاتون نے گھریلو معاملات سے تنگ آ کر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں۔
ریسکیورز نے فورا ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(190-20)
Date:23-07-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں