ٖ گھریلو ناچاکی پر باپ بیٹا میں لڑائی، 3 افراد زخمی وائس آف چکوال (VOC)



چکوال(خرم منظور)ملت چوک کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے 2 ایمبولینسز روانہ کیں۔

 کسی گھریلو معاملہ پر والد اور بیٹے کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے نتیجہ میں 38 سالہ عامر حسین شدید زخمی ہوگیا جبکہ دیگر زخمیوں میں 70 سالہ محمد عثمان ولد محمد خان اور 18 سالہ صحر بانو دختر عامر شامل ہیں۔

 ریسکیورز سجاد، مصباح، عائشہ، وحید،علی اور شفیق نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
کرائم ایمرجنسی رپورٹ
No:MC/CHK(229-20)  
  Date:27-08-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔  

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top