ٖ ڈاکٹر زاہدعباس چوہدری ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل کے سینئر نائب صدر مقرر وائس آف چکوال (VOC)


چکوال(راجہ افتخار سے) ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری کو ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل (پاکستان زون) کا سینئر نائب صدر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

ہم ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل (رجسڑرڈ) ضلع چکوال کے تمام عہدیدران و ممبران سینئر صحافی و مشہور کالم نگار ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری کو ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل پاکستان زون کا سینئر نائب صدر مقرر ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں وہ سوسائٹی کو فعال بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرے گئے جس طرح انہوں نے پنجاب میں رول ادا کیا۔

*منجانب*
ڈاکٹر طفیل صدر چکوال
سلیم رحمانی چیرمین
راجہ افتخار احمد جنرل سیکرٹری
مہدی شاہ سینئر نائب صدر
ناصر محمود نائب صدر
خرم اعوان ڈپٹی جنرل سیکرٹری
زوار عزادار حسین جوانئٹ سیکرٹری
منور حسین سلیم ڈپٹی جوانئٹ سیکرٹری
تصور حسین مغل فنانس سیکرٹری
ابرار حسین بھٹی ڈپٹی فنانس سیکرٹری 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top