ٖ سردار ممتازخان ٹمن کی ملک امیر ٹمن کے ہمراءچوہدری شجاعت حسین کی عیادت وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


تلہ گنگ (محسن قیوم شیخ)سابق ایم این اے این 65 سردار ممتازخان ٹمن کی ملک امیر ٹمن کے ہمراء سابق وزیر اعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین کی سروسسز ہسپتال میں عیادت۔

 اس موقع پر ایم این اے چوہدری سالک حسین چوہدری شفاع حسین بھی موجود تھے ، سردار ممتاز خان ٹمن اور ملک امیر خان ٹمن نے چوہدری شجاعت حسین کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔

سردار ممتاز خان ٹمن کا کہنا تھا کہ چوہدری شجاعت حسین ایک زیرک اور سلجھے ہوئے سیاست دان ہیں اور اس ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں دعا ہے اللہ پاک ان کو جلد صحت عطا فرمائے 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top