ٖ ملک عظمت حیات ایم ڈی شیرازی میڈیا ہائوس کے سسر خضر حیات انتقال کرگئے وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


ملک عظمت حیات ایم ڈی شیرازی میڈیا ہائوس کے سسر خضر حیات وفات پا گئے ۔ نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ مرحوم کو سوگواران کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا ۔

چوآسیدن شاہ (ملک عظمت حیات سے) چوآسیدن شاہ ایم ڈی شیرازی میڈیا ہائوس ملک عظمت حیات کے سسر خضر حیات رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ محلہ شیرازی کے قبرستان میں ادا کی گئی ۔ جس میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔

 نماز جنازہ سید ابرار شاہ نے پڑھائی ۔ جسکے بعد مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی ۔ نماز جنازہ کے شرکاء نے مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ۔ اور انکو صبر کی تلقین کی ۔ مرحوم خضر حیات کو سوگواران کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت کرے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے  ۔


اظہار تعزیت 

ہم ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل پنجاب کے عہدیدران سینئر صحافی و ایم ڈی شیرازی میڈیا ہاوس  ملک عظمت حیات کے سسر خضر حیات کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور دعا گوں ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے آمین 
 منجانب 
ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری 
سینئر نائب صدر ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل رجسڑڈ پاکستان زون 
رائے عرفان یوسف صدر پنجاب 
راجہ افتخار احمد جنرل سیکرٹری پنجاب 
راجہ شہزاد حمید صوبائی آرگنائزر پنجاب 
راجہ فرحت بشیر ایڈووکیٹ سیکرٹری فنانس پنجا
ب

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top