ٖ الحاج راجہ امیر بھٹو کی رہائش گاہ پرچکوال جرنلسٹ فورم کا اہم اجلاس وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


چکوال (ملک عظمت حیات سے )چکوال میں صحافیوں کی تنظیم چکوال جرنلسٹ فورم کا اہم اجلاس معروف صحافتی اور کاروباری  شخصیت  الحاج راجہ امیر بھٹو کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس میں چوآسیدن شاہ، ملہال مغلاں، چکوال کے صحافیوں نے شرکت کی۔ 


سنیئر صحافیوں ملک خالد ،اظہر کہوٹ،  سلیم رحمانی، ملک عظمت حیات ،ملک مہران ظفر ،راجہ غفار ،راجہ روف ،سہیل وقار، حافظ کنور ،ہارون ،فیصل حیات ڈھلی، سجاد احمد، روحان ضیا ،حسن فردوس  وغیرہ اس اجلاس میں شریک ہوئے۔

اجلاس میں اہم نوعیت کے فیصلے کئے گئے اور صحافیوں کے حقوق کے لئے ہر محاذ پر ڈٹے رہنے کا اعادہ کیا گیا۔ اجلاس کے اختتام پر راجہ امیر بھٹو نے ممبران کے لئے شاندار ظہرانہ کا اہتمام کیا ۔ اور ممبران کی تواضع نوع انواع کے پاکستانی کھانوں سے کی گئی ۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top