ٖ انچارج منگوال چوکی اے ایس آئ راجہ محمد ریاض نے ناجائز اسلحہ پکڑ لیا، ایک گرفتار وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

ڈھڈیال (ابرار حسین بھٹی)انچارج منگوال چوکی اے ایس آئ راجہ محمد ریاض نے ناجائز اسلحہ پکڑ لیا اے ایس آئ راجہ محمد ریاض نے اپنے عملہ چوہدری محمد فرحان جھکڑ اور دیگر کے ہمراہ  کاروائ کرتے ہوئے محمد وسیم ولد محمد انور ساکن چک باقر شاہ کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور راوند بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

یاد رہے کہ منگوال چوکی کے عملہ کی بہترین کارکردگی کی وجہ سے ان سردیوں میں کوئ ڈکیتی کی واردات نہ ہوئ ہے حالانکہ سابقہ سردیوں میں ڈکیتی کی درجنوں وارداتیں ہوتی تھیں عوامی حلقوں کا منگوال چوکی کے عملہ کو خراج تحسین۔  


0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top