چکوال (وائس آف چکوال)جنرل (ر) حافظ مسرور احمد بھُٹہ کے نوجوان صاحبزادے اعزاز مسرور کی ناگہانی حادثاتی وفات پر اظہارِ تعزیت کے لئے ضلع چکوال کے سینئر ترین صحافی، شاعر اور ڈسٹرکٹ پریس کلب چکوال کے بانی چئیرمین ملک صفی الدین صفی کھوکھر زیر پہنچ گئے اور جنرل حافظ مسرور سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقعہ پر سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے ملک تنویر اسلم اعوان سابق ایم پی اے چوہدری حیدر سُلطان تنظیم الاخوان کے سربراہ مولانا عبد القدیر اعوان ،چکوال چیمبرز آف کامرس کے بانی قاضی محمد اکبر،جدہ مُسلم لیگ ن کے صدر ملک محی الدین اعوان معروف سیاسی رہنُما ملک عبدالحفیظ انجم،سابق چئیرمین سردار عارف خان،سماجی کارکُن گولڈ میڈلسٹ ملک عبد الحفیظ دھرکُنہ،اور سینئر صحافی شفقت یزدانی بھی موجود تھے ۔ اہم شخصیات کی ملک بھر سے آمد جاری ہے شہیدوں غازیوں سرفروشوں اور اہلِ قلم کی سرزمین پر پاک فوج کے حاضر سروس و ریٹائرڈ افسران جوق در جوق جنرل مسرور بھُٹہ کی ڈھارس بندھانے آ رہے ہیں اللہ پاک ان کو صبر ِ جمیل دے |
---|
وائس آف چکوال
»
انتقال پرملال
»
چکوال
» سینئر صحافی صفی الدین صفی کی اعزاز مسرور کی ناگہانی وفات پراظہارتعزیت
Related Posts
چوہدری اعجاز حسین سانگ کلاں انتقال کر گئے
ڈھڈیال (آصف علی نائیک)مسلم لیگ ن ڈھڈیال کے سینئر رہنما سابق امیدوار برائے چیئرمین چوہدری[...]
چکوال: مقامی صحافی مرتضٰی انجم کے بہنوئی کی وفات پرتعزیتی اجلاس
چکوال (بیوروچیف راجہ افتخار سے) سینئر صحافی و ممبر چکوال پریس کلب مرتضیٰ انجم کے بہنوئی کی [...]
ڈسٹرکٹ رپورٹر چوہدری امجد مسعودکی والدہ محترمہ کی رسمِ قُل اداکردی گئی
چکوال (صفی الدین صفی)ڈسٹرکٹ پریس کونسل چکوال کے صدر چکوال پریس کلب کے ممبر 92 اخبار کے ڈسٹرکٹ [...]
ملک عظمت حیات ایم ڈی شیرازی میڈیا ہائوس کے سسر خضر حیات انتقال کرگئے
ملک عظمت حیات ایم ڈی شیرازی میڈیا ہائوس کے سسر خضر حیات وفات پا گئے ۔ نماز جنازہ ادا کر دی [...]
راجہ مظہر ہستال نے سنگل نیزہ بازی مقابلوں میں میدان مار لیا
ڈے اینڈ نائٹ نیزہ بازی پروگرام مونسپل سٹیڈیم چکوال شہر میں الحیدر رائل سٹار کلب صدر راجہ مظہر [...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.