چکوال(راجہ عبدالغفار سے)ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف کی ہدایت پر چکوال کے علاقوں میں غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف سالٹ رینج عاصم بشیر چیمہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف مرزا عابد حسین کی خصوصی ہدایت پر میاں عنصر حیات وائلڈ لائف انسپکڑ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ رات کے اوقات میں تیتر کا غیر قانونی شکار کر نے والے3 شکاریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور80 ہزار روپے چالان کر دیا ۔ عوامی حلقوں نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے |
---|
وائس آف چکوال
»
چکوال
»
Chakwal
» تیتر کا غیر قانونی شکار کر نے والے 3 شکاری رنگے ہاتھوں گرفتار،80000 روپے جرمانہ
Related Posts
راجہ مظہر ہستال نے سنگل نیزہ بازی مقابلوں میں میدان مار لیا
ڈے اینڈ نائٹ نیزہ بازی پروگرام مونسپل سٹیڈیم چکوال شہر میں الحیدر رائل سٹار کلب صدر راجہ مظہر [...]
چکوال : سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئے
پنجاب سپورٹس بورڈ کی جانب سے سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئےمورخہ 9 مئی 2024[...]
بسم اللہ فیملی پارک اینڈ ریسٹورنٹ پر پرتکلف افطار ڈنر
چکوال (راجہ افتخار سے) سرزمین چکوال سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی شخصیت بلال احمد حال مقیم یو[...]
چکوال : پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پرسیمینارجاری
چکوال/ پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر خواتین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ب[...]
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک کو چکوال پریس کلب رجسٹرڈ می[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.