ٖ تلہ گنگ:غربت سے تنگ خاتون نے 3 بچوں سمیت خودکشی کرلی وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


بڑھتی مہنگائی چکوال کی تحصیل تلہ گنگ میں مہنگائی، بیروزگاری اور غربت سے تنگ خاتون نے 3 بچوں سمیت خودکشی کرلی ۔ حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان۔ غریب عوام ڈھائی سال سے خودکشیاں کرنے پر مجبور۔ عوام کب تک ان لاشوں کا بوجھ اٹھائے گا یہ ملک

چکوال (ملک عظمت حیات سے) چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کے گاؤں لیٹی میں ایک خاتون  نے غربت، مہنگائی سے تنگ آکر تین بچوں کو پانی کی ٹینکی میں ڈبو کر  خود کو بھی آگ لگا دی۔اور خودکشی کرلی ۔ مہنگائی سے تنگ عوام کی خودکشیاں تبدیلی سرکار کے لئے لمحہ فکریہ ہیں ۔چیف جسٹس آف پاکستان اس کا نوٹس لیکر موجودہ حکمرانوں کے خلاف مقدمہ درج کریں. 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top