چکوال(راجہ عبدالغفار سے) تحصیل چوک میں کھلا مین ہول حادثات کا سبب بننے لگا،انتظامیہ نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق چکوال شہر تحصیل چوک میں حال ہی میں بنایا گیا مین ہول ۔اکھڑ گیا سلپ ٹرن میں واقع سٹرک کے بیچوں بیچ مین ہول کا ڈھکن غائب ہو گیا ہے ۔ ناقص میٹریل سے تیار ڈھکن کچھ ہی دنوں میں ٹوٹ پھوٹ کا ۔شکار ہو جاتا ہے جس سے حادثات کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے ۔ مرکزی شاہراہ پر مین ہول کا ڈھکن غائب ہونے سے شہریوں کی قیمتی گاڑیوں کا نقصان ہو رہا ہے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر چکوال سے اپیل کی ہے کہ اس بے ضابطگی کا نوٹس لیں |
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں