ٖ سائنس کالج کلرکہار کا بوچھال کلاں کیمپس سیل کردیا گیا وائس آف چکوال (VOC)

کلرکہار(ونہار نیوز)اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر سائنس کالج کلرکہار کا بوچھال 
کلاں کیمپس سیل کردیا,۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار محمد مرتضٰی ملک نے اچانک سائنس کالج ۔بوچھال کیمپس پر چھاپہ مارا,تو وہاں پر پیپرز کی مارکنگ اور داخلوں کا سلسلہ جاری تھا,جس پر اےسی کلرکہار محمد مرتضٰی ملک نے سائنس کالج کلرکہار کے بوچھال کلاں کیمپس کو سیل بامہر کر دیا۔

یاد رہے کہ حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر ایک ہفتے میں تحصیل میں یہ دوسرا پرائیویٹ کالج سیل کردیا گیاہے, عوامی و سماجی حلقوں کا خراج تحسین 

رپورٹ: ونہار میڈیا گروپ کلرکہار 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top